سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کوقتل کر دیا گیا

aiksath.com.pk

حب(ویب ڈیسک) حب کے علاقے میں قائم سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کوقتل کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خاتون وارڈن حب سنٹرل جیل میں اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھی کہ وارڈن کودوران ڈیوٹی تشدد سےقتل کیاگیا
جیل حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ ماراجس سے وہ جاں بحق ہو گئی 
پو لیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہیں