شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ 14اکتوبرکو پانچ روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

aiksath.com.pk

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ 14اکتوبرکو پانچ روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،برطانوی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق شاہی محل نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ پاکستان کی وزارتِ خارجہ اور کامن ویلتھ کی دعوت پر برطانوی شہزادہ اہلیہ سمیت14سے 18اکتوبرتک پاکستان آئیں گے۔سفارتخانے نے شہزادے کے پاکستانی دورے کا مختصر اعلان کرتے ہوئے مزید تفصیلات بعد میں بتانے کا اعلان کیا تھا اور اب شہزادے کے دورے کی مزید تفصیل جاری کردی گئی۔

Press Release
20-09-2019
BEGINS

THE DUKE AND DUCHESS OF CAMBRIDGE VISIT TO PAKISTAN

Kensington Palace has announced today that the official visit to Pakistan by Their Royal Highnesses the Duke and Duchess of Cambridge will take place between Monday 14th and Friday 18th October.

Further details will be advised in due course.

ENDS