
واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان(کانگریس)نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس)میں منظور کی گئی قرارداد میں نائب صدر کو کہا مزید پڑھیں