
” جاگتی آنکھیں” افسانوی سچ سردار کامران وہ اپنے پورے خاندان کے ساتھ لاہور کے ایک پارک میں بیٹھا تھا۔ ہنستا بستا گھر چھٹیاں گزارنے کچھ دنوں کیلئے وہاں ٹھہرا تھا۔اکثر باقی لوگوں کی طرح چھٹیاں گزارنے اِدھر اُدھر کا رخ کر کے ، چھٹیاں گزاری جاتی تھیں۔ وہ اب بڑا ہو رہا تھا ، مزید پڑھیں