شہباز تتلہ قتل کیس، ایس ایس پی مفخر عدیل نے ا قبال جرم کرلیا

لاہور :شہباز تتلہ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جہاں ایس ایس پی مفخر عدیل نے دوران تفتیش اپنا اقبال جرم کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ نصیر آباد پولیس نے شہباز تتلہ کے اغوا اور قتل کیس کا چالان سیشن عدالت میں جمع کرایا،چالان میں بتایا گیا ہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل مزید پڑھیں

غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے قومی خزانے کو 70 ارب کا نقصان متوقع

اسلام آباد:پاکستان میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت سے اس سال قومی خزانے کو 70 ارب کا نقصان متوقع ہے،ملک میں غیر قانونی طور پر سگریٹ کی تجارت بدستور جاری ہے اور اس کی روک تھام کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے با اثر پالیسیزکے باوجود ناکام نظر آتے ہیں۔ تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

پارک لین ریفرنس، زرداری پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکائونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری و دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جعلی اکائونٹس اور میگا مزید پڑھیں

یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:نیب نے چوہدری شوگر ملز کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ نیب نے لاہور ہائی کورٹ کے 18فروری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں یوسف عباس شریف کی ضمانت مزید پڑھیں

سرگودھا، نجی ہسپتال کی نرس قتل

سرگودھا: سرگودھا کے نجی ہسپتال کی نرس کو قتل کر دیا گیا پولیس نے نعش پوسٹمارٹم پوسٹمارٹم کے لئے منتقل کر دی واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سرگودھا نے رپورٹ طلب کر لی۔ زرائع کے مطابق نجی ہسپتال میں فرزانہ بطور نرس کام کرتی جسے نامعلوم نے موت کے گھاٹ اتار دیا مزید پڑھیں

بھانجی سے فراڈ پر ماموں سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بھانجی سے مالی فراڈ کرنے والے ماموں جاوید اقبال کو طلب کر لیا۔ جسٹس مشیر عالم کی سربرا ہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی دوران سماعت جسٹس مشیر عالم نے کہا بظاہر لگتا یہ ماموں بھانجی ملکر عدالت اور بنک کیساتھ ڈرامہ کر رہے ہیں،ماموں کو مزید پڑھیں

ڈینیل پرل کے مبینہ قاتلوں کی رہائی سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد : حکومت سندھ نے پاکستان میں قتل ہونے والے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے مقدمہ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا، پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی جانب سے دائر کی گئی اپیل میں کہا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ملزمان کو ریلیف دینے ہوئے اخباری تراشوں پر انحصار کیا اخباری تراشوں میں مزید پڑھیں

اوکاڑہ،چھ سالہ سیف اللہ کی بوری بند لاش برآمد

اوکاڑہ : صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں چھ سالہ بچے سیف اللہ کی بوری بند لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق چھ سالہ سیف اللہ کو سات روز قبل نامعلوم افراد نے گھر کے قریب سے اغوا کیا تھا، جس کی لاش  تھانہ چورستہ میاں خان کے علاقے دھرمیوالا میں گندے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کی بیٹے سمیت ضمانت مسترد

سکھر:سندھ ہائیکورٹ سکھر بنچ نے آمد ن سے زائد اثاثے جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی سید خورشید شاہ اور ان کے بیٹے ایم پی اے فرخ شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ سندھ ہائی کورٹ کے  سکھر  بنچ نے  پیپلز پارٹی رہنما کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔ مزید پڑھیں

نیب کا چینی ،آٹا سکینڈل کو پرائم میگا سکینڈل قرار دے کر تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد : نیب نے چینی اور آٹا سکینڈل کو پرائم میگا سکینڈل قراردے کر تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اگرچہ اس ضمن میں ایک کمیٹی نے پہلے انکوائری کی گئی ہے اور اس انکوائری کی رپورٹ میں بڑے بڑے نام آنے پر وزیر اعظم پاکستان نے مزید تحقیقات کےلئے کمیشن قائم کیا مزید پڑھیں