سیاست چھوڑی، ماڈل ٹاون کے شہدا کے قاتلوں کاپیچھا نہیں چھوڑا، طاہر القادری

لاہور : پاکستان میں سیاست سے کنارہ کشی کرکے کینیڈا میں مقیم قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں سیاست چھوڑی ہے مگر ماڈل ٹاون میں شہید ہونے والے کارکنان کے قاتلوں کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ عدالتوں میں سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی پیروی کرنے والے وکلاء مزید پڑھیں

سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کوقتل کر دیا گیا

حب(ویب ڈیسک) حب کے علاقے میں قائم سینٹرل جیل گڈانی میں خاتون وارڈن کوقتل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خاتون وارڈن حب سنٹرل جیل میں اپنی ڈیوٹی پر تعینات تھی کہ وارڈن کودوران ڈیوٹی تشدد سےقتل کیاگیا جیل حکام کا کہنا ہے کہ غیرملکی خواتین قیدیوں نے وارڈن کے سرپر لوہے کا راڈ مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ : جنسی زیادتی کا شکار تین سالہ بچہ زخمی حالت میں برآمد

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ویب ڈیسک)ٹوبہ ٹیک سنگھ سے لاپتا ہونےوالا تین سالہ بچہ زخمی حالت میں کھیت سے مل گیا ہے، سولہ سالہ ہمسائے نے زیادتی کےبعد گلا دبا کرمردہ سمجھ کر پھینک دیا تھا۔  ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی عبدالرحمان کا تین سالہ بیٹا محمد حسن لاپتا ہوگیا تھا، پولیس نے دو محلےداروں کوشک کی مزید پڑھیں

راولپنڈی : ماہ ستمبر میں میاں بیوی کے جھگڑوں کے  1300  سے زائد مقدمات عدالتوں میں دائر

راولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی میں گزشتہ ماہ کے درمیان میاں بیوی کے جھگڑوں کے  1300  سے زائد مقدمات عدالتوں میں دائر ہوئے، ان مقدمات میں طلاق، خلع، بچوں کی حوالگی، نان و نفقہ اور جہیز واپسی کے مقدمات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی فیملی کورٹس میں  ستمبر کے دوران 1373 گھریلو جھگڑے عدالتوں میں مزید پڑھیں

زبردست خان مہر کی گرفتاری ، خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد : نیب کے ہاتھوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماخورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان کی گرفتاری سے خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے. قومی احتساب بیورو(نیب )کے ریجنل بیوروسکھر نے کاروائی کرتے ہوئے زبردست خان مہر کو ان کے بنگلے سے گرفتار کیا نیب ٹیم زبردست مہر کے مزید پڑھیں

عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟ سپریم کورٹ2 اکتوبر کوفیصلہ کرے گی

اسلام آباد: عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟اس قانونی نقطہ کاتعین کرنے کیلئے کے لیے سپریم کورٹ کا لارجربینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ، چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 7رکنی لارجربینچ میں جسٹس منظوراحمد ملک،جسٹس طارق مسعود اورجسٹس فیصل عرب ,جسٹس مظہرعالم میاں خیل،جسٹس سجاد علی شاہ اورجسٹس قاضی امین احمد مزید پڑھیں

مگرمچھ اور اژدھے رکھنے کا جرم، رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی مقامی عدالت نے اژدہے اور سانپ رکھنے کے جرم میں گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ جمعہ کولاہور جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی کی عدالت میں رابی پیرزادہ کے خلاف غیر قانونی طور پر مگرمچھ اور اژدھے رکھنے کے کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے اس کیس میں مزید پڑھیں

ملتان: قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ملتان(ویب ڈیسک) ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا  استغاثہ اور وکلاء کی جانب سے بحث کا مرحلہ مکمل کرلیاہے جس کے بعد عدالت کی جانب سے فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا۔ ماڈل کورٹ میں قتل کیس کی سماعت کے دوران ملزمان مفتی عبدالقوی، وسیم، حق نواز، اسلم شاہین اورعبدالباسط مزید پڑھیں

دوسری شادی کے لڈو پرپانچ لاکھ جرمانہ، دو ماہ قید

اوکاڑہ: دوسری شادی کا لڈو جو کھائے پچھتائے جو نہ کھائے پچھتائے کے مصداق صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 2 ماہ قید اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے، عدالت کے فیصلے کے فوری بعد ہی ملزم مزید پڑھیں

قاتلوں کےلیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ نےقتل کےملزم نیئرکی بریت کی درخواست واپس لینےکی بنیاد پرخارج کردی‏ ہے، چیف جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ملزم کوٹرائل کورٹ نے25سال اورہائیکورٹ نے 10 سال قید کی سزاسنائی،دس سال کی سزا کافی ہے،مجرم تو 10 مزید پڑھیں