
اسلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹرخزاں2019ء میں پیش کئے گئے میٹرک اور ایف اے پروگرامز میں داخل طلبہ و طالبات کے اسائنمنٹس مارکس ویب سائٹ پر فراہم کردئیے ۔ کنٹرولر امتحانات ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان کے مطابق اپ لوڈڈ اسائنمنٹس نمبرز متعلقہ ٹیوٹرز نے آگاہی پورٹل کے تحت براہ راست پنچ مزید پڑھیں