بحریہ یونیورسٹی میں طالبہ کی موت،طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں بحریہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم حلیمہ نامی طالبہ کے چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہونے کے معاملے پر یونیورسٹی کے طلباء نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ، طلباء کی جانب سے جامعہ انتظامیہ کی طرف سے زیر تعمیر بلڈنگ کو تعلیمی سرگرمیوں کے لیے استعمال کرنے مزید پڑھیں

راولپنڈی،طالبعلم سے بد فعلی کرنے پر مدرسے کا استاد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں طالبعلم سے مبینہ طور پر بد فعلی کرنے کے الزام میں مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پر 12 سالہ بچے پر زیادتی کا الزام ہے جسے بچے کے طبی معائنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اس واقعے کا علم ہواتو بچے کا طبی مزید پڑھیں