آمنہ الیاس،جلد شادی کرنے کا ارادہ

لاہور:اداکارہ آمنہ الیاس نے اپنے لئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا اور وہ بہت جلد شادی کرنے کا ارادہ بھی ظاہر کر دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آمنہ الیاس ایک معروف اداکار کی محبت میں گرفتار ہیں، دونوں میں کچھ عرصہ قبل ایک شوٹنگ کے دوران دوستی ہوئی جو تیزی سے محبت میں بدل گئی، مزید پڑھیں

معروف اداکار اطہر شاہ خان جیدی انتقال کر گئے

 کراچی:معروف ڈرامہ نگار ، اداکار،شاعر اطہر شاہ جیدی طویل علالت کے کراچی میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 77 برس تھی۔ اطہر شاہ خان کے اہلخانہ کے مطابق وہ طویل عرصے شوگر اور گردے کے مرض میں مبتلا تھے انہوں نے سوگواران میں اہلیہ اور چار بیٹے چھوڑے ہیں۔اطہر شاہ خان جیدی کا شمار مزید پڑھیں

میڈیا ورکرز کو فرنٹ لائن ورکرز کا درجہ دیا ، فیاض الحسن چوہان

لاہور:   وزیر اطلاعات  پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے میڈیا ورکرز کو بھی کرونا کے خلاف فرنٹ لائن ورکرز کا درجہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کورونا وائرس سے متاثرہ طبقوں کے ساتھ کھڑے ہیں، سردار عثمان بزدار مزید پڑھیں

اس بار عید شاپنگ نہیں لوگوں کی مدد کروں گا، محمد حفیظ

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ اس بار روایتی انداز میں عید نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے عید پلان سے متعلق لوگوں کو آگاہ کر دیا ہے اور اپنے مداحوں سے بھی پوچھا ہے کہ وہ کس طرح عید منائیں گے۔محمد حفیظ نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر لکھا کہ اس سال عید مزید پڑھیں

عمران، آفریدی کی نمبر ون ڈریم آل راونڈر جوڑی قرار

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کی ڈریم پیئر مہم میں عمران خان اورشاہد آفریدی کی ڈریم آل راونڈر جوڑی بن کر سامنے آ گئی ۔ ورلڈ کپ 92 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان اور شاہد آفریدی مقبول ترین آل راونڈر جوڑی قرار پائے ہیں۔پی سی بی کی جانب سے اس سوشل میڈیا مہم مزید پڑھیں

سعودی عرب،حماس کے باہمی تعلقات پرمبنی دستاویزی فلم جاری

الریاض : سعودی عرب اور حماس کے باہمی تعلقات پرمبنی دستاویزی فلم جاری  کر دی گئی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  دو طرفہ تعلقات میں تبدیلی اس وقت آئی جب سعودی عرب میں پولیس نے حماس کے رہنمائوں سمیت فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے حامیوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کیا،سعودی پولیس نے تیس سال مزید پڑھیں

ناسا نےانٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلم کےمنصوبےکی تصدیق کردی

واشنگٹن :ناسا نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن میں فلم کے منصوبے کی تصدیق کردی،گزشتہ روز خبر سامنے آئی تھی کہ اداکار ٹام کروز اسپیس ایکس اور امریکی خلائی ادارے ناسا کے ساتھ مل کر ایک ایکشن فلم بالائی خلا میں بنانے والے ہیں۔ ٹام کروز اور اسپیس ایکس کے نمائندگان نے تو اس پر کوئی ردعمل مزید پڑھیں

صحافت کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے،شہباز شریف

 اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے عالمی یوم صحافت پر میڈیا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحافت کے بغیر جمہوریت نامکمل ہے۔ صحافت ریاست کا چوتھا ستون تصور ہوتا ہے۔ آزادی اظہار رائے بنیادی آئینی حق ہے، مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کوعامر لیاقت شو میں شرکت پر کیوں پچھتاوا ہے؟

کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ، ٹی وی شو کے میزبان عامر لیاقت حسین نے حال ہی میں اپنے شو کے دوران بھارتی اداکارہ سری دیوی اور اداکار عرفان خان کے انتقال کو لے کر عدنان صدیقی کے ساتھ نامناسب مذاق کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے اور عامر لیاقت کو شدید مزید پڑھیں

فونز، انٹرنیٹ سستا کرنا ہو گا ورنہ ڈیجیٹل پاکستان کو بھول جائیں، تانیہ ایدروس

اسلام آباد :ڈیجیٹل پاکستان منصوبے کی سربراہ تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کو صرف ٹیکنالوجی کی خاطر لانا اہم نہیں ہے بلکہ فیصلہ سازی میں ڈیٹا کیسے مدد کر سکتا ہے ، اسے سمجھنا اہم ہے ۔   پاکستان شاید ایک اور بڑا لاک ڈاون برداشت نہ کر سکے ، اسی لیے ہمیں مزید پڑھیں