
ہانگ کانگ سٹی: کورونا وائرس کے شکار مریض میں بیماری کے دورانیے، شدت اور مدافعتی ردعمل کے حوالے سے معدے میں موجود بیکٹریا ممکنہ طور پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات ہانگ کانگ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ کووڈ 19 کے شکار مزید پڑھیں