ڈینگی بے قابو ،اسلام آباد میں ایک اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید دو مریض جاں بحق

اسلام آباد آباد(ویب ڈیسک)  ملک بھر میں ڈینگی بے قابو ہو گیا۔ اسلام آباد میں ایک اور راولپنڈی میں ڈینگی کے مزید دو مریض جاں بحق ہو گئے ہیں،اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں وسیم رحمت مسیح ڈینگی کی وجہ سے زندگی کی بازی ہار گیا جو اقبال کالونی کا رہائشی تھا ،پمز ہسپتال میں مزید پڑھیں

کراچی ، ڈینگی سے دو افراد جاں بحق

کراچی: روشنیوں کے شہر کراچی میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے 2افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد 14ہوگئی ہے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس کاشکار25 سالہ شہزاد لانڈھی کا رہائشی ہے اور وہ گزشتہ روز سے جناح اسپتال میں زیر علاج تھا، جبکہ ڈینگی مزید پڑھیں

ملک بھر کے مختلف شہروں میں ڈینگی بے قابو

اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 5072ہو گئی، سرکاری ہسپتالوں میں 774مریض زیر علاج ہیں، جڑواں شہر میں زیر علاج 14مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں گزشتہ تین روز میں 2500سے مریض لائے گئے۔ ترجمان پمز کے مطابق تین روز کے دوران 500سے زائد مزید پڑھیں

اسلام آباد ،پولی کلینک میں خواتین سٹاف کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے معروف ہسپتال پولی کلینک میں خواتین پیرا میڈیکل سٹاف کو ہراساں کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، ہراسگی کاشکار خواتین سٹاف نے وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسگی مقام کارکشمالہ طارق کو درخواست بھجوا دی ، اسلام آباد میں خواتین کو ہراساں کرنے کا معاملہ اب ہسپتالوں تک پہنچ مزید پڑھیں

کسی کو بتائے بغیر ویب سائیٹ بلاک نہیں ہوسکے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کوبغیر بتائے ویب سائٹ بلاک نہ کرنے کا حکم جاری کردیا،عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے عدالت کے مطابق پی ٹی اے پی ٹی اے اسی صورت میں ویب سائٹ بلاک کرسکتی ہےجب کسی کو نوٹس جاری مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کا کوریا کیلئے اسکالرشپ میں فراڈ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزارت تعلیم کے ذیلی ادارے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کا کوریا کیلئے اسکالرشپ میں فراڈکا انکشاف ہوا ہے، وزارت تعلیم نے بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکولز کی ڈائریکٹر جنرل چاند اصغر کی تحریری سفارش بحوالہ چٹھی نمبر (1-3 )Ministry) /DD (ACT/ DB) BECS/2019/ 16 مورخہ 26 فروری 2019 پر عمل در آمد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

موبائل صارفین کو 100روپے کے کارڈ پر88.9روپے ملیں گے

اسلام آباد: پاکستان میں موبائل کمپنیوں نے آپریشنل اور سروسز فیس کی صارفین سے وصولی روک دی، سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو عوام سے اضافی ٹیکس وصول کرنے سے روکا تھا، اب صارفین کو 100روپے کے کارڈ پر 76.94کی بجائے 88.9روپے ملیں گے۔ سپریم کورٹ نے موبائل کمپنیوں کو اضافی ٹیکس وصولی سے روک مزید پڑھیں

ڈاکٹری تجویز کے بغیراینٹی بائیوٹیک ادویات کی فروخت پر پابندی

اسلام آباد: ڈاکٹر کی تجویز کے بغیر اسلام آباد میں اینٹی بائیوٹیک اور اینٹی بیکٹیریل ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ حکومت کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ میڈیکل اسٹورز سے کہا گیا کہ وہ ڈاکٹری نسخے کے بغیر ادویات فروخت نہ کریں۔ سینئر انسپکٹرآف ڈرگز اسلام آبادسردار شبیر مزید پڑھیں

شوگر بڑھنے سے روکنے میں معاون

شوگر ایک ایسا مرض ہے جس میں مبتلا شخص زندگی بھر کے لیے انسولین کے انجکشنز کا محتاج ہو کر رہ جاتا ہے۔ تاہم اب سائنسدانوں نے ایک ایسا پھل بتا دیا ہے جو آپ کی شوگر کو بڑھنے سے روک سکتا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ پھل رس بھری (Raspberry)ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا مزید پڑھیں

گرم پانی شریانوں کو کشادہ کرتا ہے

خالی پیٹ یا نہار منہ پانی پینا صحت کے لیے کس حد تک فائدہ مند ہے؟ درحقیقت یہ جاپانی روایت ہے جس میں صبح اٹھتے ہی خالی پیٹ پانی پیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے کئی طبی تحقیقی رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ عام سی عادت صحت کے لیے کافی فائدہ مزید پڑھیں