کراچی:خاتون لاکھوں کے زیورات ایئرپورٹ ہی پر بھول کر دبئی پہنچ گئیں

کراچی:شہر قائد سے دبئی جانے والی خاتون لاکھوں مالیت کے زیورات کراچی ایئرپورٹ ہی پر بھول کر دبئی پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عائشہ اعجاز نامی خاتون مسافر اپنے شوہر کے ہم راہ پرواز EK 609 سے آسٹریلیا براستہ دبئی جا رہی تھیں، تاہم جہاز پر سوار ہونے سے قبل کراچی ایئرپورٹ کے کاؤنٹر پر بیش مزید پڑھیں

خواجہ سرا بھی کاروبارمیں قسمت آزمانے لگے،

اسلام آباد:خواجہ سرا بھی کاروبارمیںاپنی قسمت آزمانے لگے،سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمشن آف پاکستان میں خواجہ سرا نایاب علی نے کمپنی رجسٹرڈ کرلی۔ پاکستان میںسرمایہ کار دوست ماحول دیکھ کرخواجہ سراؤں نے بھی اپنی قسم آزمانی شروع کردی،ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا نے سیکورٹی اینڈ ایکسچینج کمشن آف پاکستان( ایس ای سی پی) میں مزید پڑھیں

کھانسے کیوں ؟ ایف آئی اے اہلکار نے مسافر کا پاسپورٹ پھاڑ دیا

ملتان:ملتان ائیرپورٹ پر مسافر کو کھانسنا اتنا مہنگا پڑا کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے اہلکار نے مسافر کے پاسپورٹ پر ویزے والا صفحہ ہی پھاڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق مسافر ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ وہ جرمنی سے براستہ سعودی عرب ملتان ائیرپورٹ پہنچا تو ایف آئی اے امیگریشن کائونٹر پر انہیں مزید پڑھیں

کے پی کے میں میٹرک پاس ایم پی اے کو تعلیم کا قلم دان سونپ دیا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی خیبر پختونخوا حکومت نے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے میٹرک پاس ایم پی اے اکبر ایوب کو محکمہ تعلیم کا قلم دان سونپ دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی کے پی کے حکومت نے انوکھا قدم اٹھاتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم ضیا اللہ بنگش سے قلمدان واپس مزید پڑھیں

انسان موت کے بعد بھی کروٹیں لیتا ہے

کینبرا…آسٹریلیا میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انسان مرنے کے بعد بھی کروٹ بدلتا ہے۔ آسٹریلیاکی سینٹرل کوئینز لینڈ یونیورسٹی کے پروفیسر ایلسن ولسن کی سربراہی میں سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے مرنے کے بعد انسان کی جسمانی حالت پر تحقیق کی۔تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ یہ سمجھناجانادرست نہیں مزید پڑھیں

ویلنٹائن ڈے پر10ہزار نوجوانوں کا حلف

سورت۔۔۔۔’’ہوسکتا ہے ہمیں پیار ہوجائے لیکن ہم اپنے والدین کی مرضی کیخلاف شادی نہیں کرینگے، چاہے اس کیلئے جذبات کی قربانی ہی کیوں نہ دینی پڑے۔‘‘اس قسم کی حلف برداری کی تقریب جلد منعقد ہوگی جس میں گجرات کے تقریباً10ہزار نوجوان والدین کی مرضی کیخلاف شادی نہ کرنے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس تقریب کا مزید پڑھیں

خاتون اول نےطلاق مانگ لی

میکسیکو سٹی.. میکسیکو کی خاتون اول انجلیکا ریویرا نے انسٹا گرام پر پوسٹ ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں‌ نے اپنے شوہر اور سابق صدر انریکی بینیا نییٹو سے طلاق مانگ لی ہے۔ خیال رہے کہ سابق صدر بینیا نییٹو چھ سال میکسیکو کے صدر رہے۔ ان کی مدت صدارت گذشتہ برس نومبر میں مزید پڑھیں

جب زندہ بچ جانے کی امید 25فیصد سے بھی کم ہو

فلاڈیلفیا ۔۔۔ عزم ، ہمت اور استقلال کے ساتھ ساتھ اگر آس پاس کے لوگوں کی محبت اور بالخصوص ماں کی محبت اور دعائیں شامل ہوں تو کوئی بھی حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا جاسکتا ہے اور ایسے کارنامے انجام دینے والوں کیلئے سن و سال کی کوئی قید نہیں۔ یہ کچھ 4سالہ بچے جیک مزید پڑھیں

سرخ پانڈا کی روپوشی

شمالی آئرلینڈ کا لاپتہ سرخ پانڈا مل گیا بلفاسٹ ۔۔۔ شمالی آئرلینڈ کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مقامی چڑیا گھر سے جو سرخ پانڈا غائب ہوگیا تھا اور جس کی سرگرمی سے تلاش جاری تھی تقریباً12گھنٹے غائب رہنے کے بعد بلفاسٹ کے چڑیا گھر سے کچھ فاصلے پر گلینگوریملے نامی علاقے میں ایک مزید پڑھیں

چین ،چاند پر پودے اگانا شروع

  چین ،چاند پر پودے اگانا شروع بیجنگ۔۔۔ چین نے چاند کے تاریک ترین حصے پر اپنے مشن کی کامیاب لینڈنگ کے بعد چاند پر پودے اگانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جبکہ مشن چینگ ای 4کی کامیابی کے بعد مریخ پر بھی مشن بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں