
اسلام آباد(عابدعلی آرائیں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کے حوالے سے بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی پہلی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے جو دوصفحات اور چار پیرا گرافس پر مشتمل ہے۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے چار جنوری مزید پڑھیں