



اسلام آباد: وزیرریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)میں عمران خان کے علاوہ ایسا کوئی لیڈر نہیں جو وزیراعظم بن سکے، حزب اختلاف محض جملہ بازی کی سیاست کر رہی ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی پلی مزید پڑھیں