
جموں: بھارت کے تحقیقاتی ادارے سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے مفتی محمد سعید کی بیٹی کے اغوا اور سرینگر میں بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کے قتل سے متعلق مقدمات میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کو جلد ازجلد سزادلانے کے لئے مونیکا کوہلی کو چیف مزید پڑھیں