اوآئی سی کی مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کی حمایت قابل ستائش ہے،فردوس عاشق

اسلام آباد : وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (اوآئی سی)کے سیکرٹری جنرل کے خصوصی نمائندے کا مقبوضہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام کے حق میں بیان قابل تحسین ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مطابق تنازعہ کشمیر کا حل مزید پڑھیں

بھارت کشمیر سے متعلق ترک صدر طیب اردوان کے بیان پر تلملا گیا

نئی دہلی:ترک صدررجب طیب اردوان کیمقبوضہ کشمیر سے متعلق  بیان سے بھارت تلملا گیا۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو ایک بار پھر بھارت کا اندرونی معاملہ قرار دیا ہے۔ ترجمان بھارتی وزارت خارجہ نے ترک صدر کے بیان کو مسترد کرتے مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ وادی میں ہندو آباد کاری کا منصوبہ شروع کر رکھا ہے فاروق حیدر

 اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ مودی انڈیا کی انتہاء پسند سوچ کا مارکیٹنگ فیس ہے ، اصل نظریہ اور دماغ اس کے پیچھے ہے کہ خطے میں ہندوستان کی اجارہ داری قائم کی جائے ۔ہندوتوا کے نظریے پر عمل پیرا ہندوستانی حکمران خطے کو جنگ کی مزید پڑھیں

والدسید علی گیلانی کی صحت مستحکم ہے، صاحبزادہ نسیم گیلانی

سرینگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کے انتقال کےبارے میں سوشل میڈیا پر وائرل خبریں بے بنیاد ہیں،سید علی گیلانی  اللہ کے فضل و کرم سے   حیات ہیں  اوران کی صحت مستحکم ہے۔حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کشمیری اور پاکستانی عوام کے علاوہ پوری مسلم امہ سے   ان کی صحت یابی مزید پڑھیں

امریکا میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کا کشمیریوں سے اظہار یکجہتی مظاہرہ

نیویارک:امریکا میں بسنے والے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مظاہرہ کیا، نیویارک کے مصروف ترین علاقے مین ہیٹن میں ٹیکسیوں پر کشمیر کی آزادی والے نعروں کے بورڈز لگا ئے گئے ۔ فری کشمیر مہم کا اہتمام نیویارک کے ٹیکسی ڈرائیورز نے کیا۔ ٹیکسیوں پر کشمیر کی آزادی کے علاوہ مزید پڑھیں

کشمیریوں کیلئے ہماری غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی ،آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کیلئے ہماری غیر متزلزل حمایت جاری رہے گی ۔ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت اور استعداد رکھتی ہے لیکن امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصان کے مزید پڑھیں

کشمیر ہمارا شہ رگ اور اٹوٹ حصہ ہے،بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی سات دہائیوں سے جاری جدوجہد کو بھارت دبانے میں ہمیشہ ناکام ہوا ہے جب کہ پاکستانی قوم کا دوٹوک موقف ہے کہ کشمیر ہمارا شہ رگ اور اٹوٹ حصہ ہے۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو کشمیرکی صورتحال کاجائزہ لے

اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو کشمیرکی صورتحال کاجائزہ لینے کی اجازت ہونی چاہیے ۔ مقبوضہ وادی میں بھارتی ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ 7دہائیوں سے کشمیر کامسئلہ حل طلب ہے۔ یہ تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے ، عالمی برادری کو اس مسئلے مزید پڑھیں

برطانوی کنزر ویٹو پارٹی کا کشمیر میں بھارتی مظالم پر افسوس کا اظہار

بر منگھم : بر طانیہ میں کنزر ویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ مارکو لونگہی نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو پارلیمنٹ کے اندر اٹھانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بند ہونے چاہے اور کشمیریوں کو ان کا حق دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم کے علاقے مزید پڑھیں

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں تقریب

اسلام آباد:یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسپیکر نیشنل اسمبلی اسد قیصر اور وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین خان گنڈا پورتھے۔ تقریب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے واک،ٹیبلو مزید پڑھیں