امیر حکمران انتقامی کارڈ کے پیچھے نہیں چھپ سکتے،عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ براڈ شیٹ معاملے پر کرپشن نے امیر حکمرانوں کو دوبارہ بے نقاب کیا، امیر حکمران انتقامی کارڈ کے پیچھے نہیں چھپ سکتے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاناما پیپرز نے پاکستان کے امیر حکمرانوں کو بے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز بھی اشتہاری قرار

لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز کو اشتہاری قرار دیدیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے سماعت کی ۔ عدالت کی جانب سے قرار دیا گیا کہ نصرت شہباز کو دی 30 روز کی مہلت ختم ہوچکی ہے ۔ مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا اہم سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہوگا

لاہور: حکومت کے خلاف بننے والے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا غیر معمولی اجلاس ( منگل) کواسلام آباد میں منعقد ہوگا جس میں 13دسمبر کو پہلے مرحلے کی تحریک کے اختتام پر آئندہ کے لائحہ عمل کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔ اجلاس اتحاد کے صدر و جے یو آئی(ف) کے امیر مزید پڑھیں

چین بھارت کے مزید علاقوں پر قابض، سیٹلائٹ تصاویر نے ہوش اڑا دئیے

بیجنگ : چین بھارتی ریاست ارونا چل پردیش میں مزید تین گائوں پر قابض ہوگیا لیکن بھارت کو خبر تک نہ ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق نئی سیٹلائٹ تصویروں نے بھارت کے ہوش اڑا کررکھ دیے جس کے بعد بھارت کی طرف سے اس بات کی تصدیق کی گئی کہ چین نے ڈوکلام سے صرف 7 مزید پڑھیں

سیاسی گپ شپ،کاروباری امور کیلئے پرول میں توسیع نہیں ملے گی،فردوس عاشق اعوان

لاہور : معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے گورنر ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو ماں کی میت پر سیاست کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ پرول پر رہائی میں توسیع دینا حکومتی پالیسی میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کا کوئی مزید پڑھیں

صدر مملکت کا ،پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرنے کا عزم

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی وزیرِ دفاع وے فنگ حا نے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے باہمی مفاد کے لئے دوستی کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، اس موقع پر صدر عارف علوی نے کہا کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مزید پڑھیں

پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتا ہے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے ترقیاتی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتا ہے۔دونوں ممالک میں باہمی اعتماد، اور مشترکہ نظریات پر مبنی اسٹریٹجک شراکت داری ہے ، یہ بات وزیراعظم عمران خان نے چینی وزیر دفاع اور اسٹیٹ کونسلر سے ملاقات کے دوران کہی ، ملاقات کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

ملک سے سودی نظام کے‌خاتمے کا مقدمہ پھر ملتوی

اسلام آباد: پاکستان کی وفاقی شرعی عدالت میں دہائیوں سے زیر التوا سود کےخاتمے کے لئے مقدمات کی سماعت ایک بار پھر آگے نہ بڑھ سکی۔ چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ محمد نورمسکان زئی کی سربراہی میں جسٹس شوکت علی رخشانی اورجسٹس ڈاکٹر سید انور پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سود کے خلاف کیس مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کا انجام، صدارتی ریفرنس خارج،ایف بی آر کارروائی کرے، بڑی عدالت کا فیصلہ

اسلام آباد:عدالت عظمٰی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں دائر صدارتی ریفرنس غیر قانونی قرار دے کر خارج کردیا ہے۔سپریم کورٹ کے دس رکنی فل کورٹ بینچ نے متفقہ فیصلے کے ذریعے ریفرنس خارج کرکے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں جاری کارروائی اور انھیں مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ اپنے ہی جج جسٹس قاضی فائز عیسی کی جانب سے صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر کی گئی درخواست کی37ویں سماعت آج کرے گی ۔ جسٹس قاضی فائز عیسی کا تعلق آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے کم آبادی والے صوبے بلوچستان سے ہے تاہم رقبے کےلحاظ سے مزید پڑھیں