سپریم کورٹ میں وکیل کی بدتمیزی پرجسٹس عمر عطابندیال کی فراغدلی

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس عمر عطابندیال کی طرف سے فراغدلی کا مظاہرہ ، بھری عدالت میں بدتمیزی کرنے والے وکیل کو معاف کرتے ہوئے کہاکہ میرے برادر ججز اجمل محمود کو توہین عدالت کا نوٹس دینا چاہتے تھے لیکن تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم توہین عدالت کا نوٹس جاری نہیں کر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کے خلاف ریفرنس ججز پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے،وکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل منیر اے ملک نے موقف اپنایا ہے کہ اعلی عدلیہ کے ججز پر دباؤ ڈالنا اس کیس کی جان ہے اور فیض آباد دھرنا کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

پاک فوج کے تین افسر برطرف ، 2 کو قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی: پاکستانی فوج کے 3 میجر زکو نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر ملازمت سے برطرف کر دیا گیا ہے اور 2 افسران کو قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی پاکستانی فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی کے تین میجرز کو نظم و مزید پڑھیں

بلوچستان کے ڈیموں کے لیے فنڈز وفاق نے دئیے نہ صوبے نے

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں ) بلوچستان میں تجویز کئے گئے پانچ ڈیموں کاپی سی ون تیار کرلیا گیا تاہم وفاقی و صوبائی حکومت کی طرف کسی بھی ڈیم کے لئے فنڈز مختص نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ ایک ساتھ نیوز اینڈ ویوز کو دستیاب سرکاری دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

آزادی مارچ : اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جے یو آئی ( ف) کے آزادی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد پولیس کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں ، اہلکاروں کو صرف انتہائی ایمرجنسی کی صورت میں ہی چھٹی کر نے کی اجازت ہو گی۔  آئی جی اسلام آباد آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کےاعتراضات مستردکر دیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن پاکستان نے غیر ملکی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کے اعتراضات کو مسترد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے محفوط کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسکروٹنی کمیٹی کو کام جاری رکھنے کا حکم دیا۔ الیکشن کیمشن نے تحریک انصاف مزید پڑھیں

سیاست چھوڑی، ماڈل ٹاون کے شہدا کے قاتلوں کاپیچھا نہیں چھوڑا، طاہر القادری

لاہور : پاکستان میں سیاست سے کنارہ کشی کرکے کینیڈا میں مقیم قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستان میں سیاست چھوڑی ہے مگر ماڈل ٹاون میں شہید ہونے والے کارکنان کے قاتلوں کا پیچھا نہیں چھوڑا۔ عدالتوں میں سانحہ ماڈل ٹائون کیس کی پیروی کرنے والے وکلاء مزید پڑھیں

حکومت نے 21 نئے لا افسران تعینات کردیئے

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) وفاقی حکومت نے 21وکلاکابطورنئے لاافسران تقرر کردیا سب سے زیاد ہ 17لا افسران کاتقرر خیبر پختونخوامیں کیا گیا ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعدقانون وانصاف ڈویژن کی جانب سے لاء افسران کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے ، نوٹیفیکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا میں17، پنجاب میں تین اور مزید پڑھیں

چار سال میں نیب کے41 میگا کرپشن سکینڈل کیسے نمٹائے گئے

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) نیب کے زیر تفتیش کرپشن کے میگا سکینڈلزمیں سے چار سال میں صرف 6ریفرنس اپنے منطقی انجام کو پہنچ سکے ہیں. 179میگا سکینڈلز میں سے انکوائریوں اور انویسٹی گیشنزسمیت کل41 مقدمات نمٹائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیب کی دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سال 2015میں قومی احتساب بیورو( مزید پڑھیں

سنگین غداری کیس میں پرویزمشرف کے سرکاری وکیل ڈینگی کا شکار

اسلام آباد: پاکستان کے سابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف 6سال سے زیر سماعت سنگین غداری مقدمہ کی سماعت ایک بار پھر ملتوی کر دی گئی ہے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار سیٹھ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے وفاقی حکومت کی طرف سے دائر مقدمہ کی سماعت کی مزید پڑھیں