انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو بڑے ایونٹ ملتوی

لاہور:کورونا وائرس کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دو بڑے ایونٹ ملتوی کر دیئے گئے، خواتین ورلڈ کپ اور انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ رائونڈ مقرر کردہ وقت پر نہیں ہونگے۔ آئی سی سی نے خواتین ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا، عالمی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ مزید پڑھیں

عمر اکمل 2023تک کرکٹ سے باہر

  لاہور:چیئرمین انڈپینڈنٹ ڈسپلنری پینل جسٹس ریٹائرڈ فضلِ میراں چوہان نے عمراکمل کے متعلق تفصیلی فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کو جمع کروا دیا ہے جس کے مطابق وہ  19 فروری 2023 کو دوبارہ کرکٹ کی سرگرمیوں میں شرکت کے اہل ہوں گے۔ فیصلے مطابق پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ میں شامل دونوں چارجز کی مزید پڑھیں

ویرات کوہلی کرکٹ,مداحوں کی محبت یاد کر رہے ہیں،انوشکا

نئی دہلی :کورونا وائرس کے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے کھیلوں کے کئی مقابلے ملتوی یا منسوخ ہو چکے ہیں۔ کرکٹرز سمیت ہر شعبے کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد گھروں میں موجود ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما جو کہ بالی وڈ اداکارہ بھی ہیں، انہوں نے سوشل مزید پڑھیں

پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ترجمان پی سی بی

کراچی:پی سی بی نے بارشوں کی وجہ سے پی ایس ایل کے میچز دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیدیا۔ ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہاہے کہ پی ایس ایل میچز کراچی منتقل کرنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے،کسی شہر کا مزید پڑھیں

کراچی, کوئٹہ کے بعد قلندرز بھی جرمانے کا شکار

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو میں ٹیم لاہور قلندرز پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا گیا، قلندرز کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل فائیو کے ساتویں میچ میں اسلام اباد یونائیٹڈ کے خلاف لاہور قلندرز نے مقررہ وقت میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل کی ٹی وی کوریج میں بڑی تکنیکی خامی سامنے آ گئی

کراچی:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کی ٹی وی کوریج میں بڑی تکنیکی خامی سامنے آگئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے میچ میں امپائر کے فیصلے پر ریویو کے دوران الٹرا ایج سافٹ ویئر نہ چل سکا۔ پی ایس ایل فائیو کے میچ کے دوران تھرڈ امپائر کو کراچی کنگز کے ریویو پر مزید پڑھیں

ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا اعلان

اسلام آباد:حکومت پاکستان نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا،   ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت 23مارچ کو ملے گی، جس کے بعد وہ پاکستانی شہری بھی کہلائے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ڈیرن سیمی کو صدر مملکت 23 مارچ کو پاکستان کی اعزازی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 5 کی پہلی سنچری کامران اکمل کے نام، زلمی 6 وکٹوں سے کامیاب

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی نے کامران اکمل کی سنچری کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔کامران اکمل نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف شاندار سنچری اسکور کی اور یوں وہ پانچویں ایڈیشن میں سنچری بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ یہ پاکستان سپر لیگ میں مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا افتتاحی میچ غیرملکی اوپنرز کیلئے مایوس کن

کراچی:پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کا افتتاحی میچ غیرملکی اوپنرز کیلئے مایوس کن رہا۔ پہلے ٹاکرے میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ اسلام ا?باد یونائیٹڈ کے اوپنر کولن منرو جن کا تعلق نیوزی لینڈ سے ہے وہ میچ کی پہلی گیند پر محمد نواز کا مزید پڑھیں

کراچی:پی ایس ایل 5 میں اردو کمنٹری بھی ہوگی

کراچی(:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوران اردو میں بھی کمنٹری نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق رمیز راجہ، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز اردو میں کمنٹری کریں گے، جبکہ ایلن وِلکنز، مائیکل سلیٹر، ڈرک نینِز، مارک بائوچر اور مزید پڑھیں