سمگلنگ اور کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے افسران کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی،سمیع ابراہیم

سمیع ابراہیم نے 02 فروری 2020 میں اپنے یوٹیوب چینل ”سمیع ابراہیم”میں کہا کہ FBR میں کئی افسران کی ٹرانسفر، پوسٹنگ کی گئی ہے، اور کئی آفسران کو معطل بھی کیا گیا ہے، اور ان کے خلاف انکوائری شروع کی گئی ہے، کیونکہ ذرائع کے مطابق وہ سمگلنگ اور کرپشن میں ملوث ہیں۔ سمیع ابراہیم مزید پڑھیں