کورونا وائرس کے خلاف اقدامات

بیروت :کرونا کی وبا نے لبنان کے درزیوں اور ڈیزائنر حضرات کو بھی وبا اور معاشی مشکلات سے لڑنے کے لیے ملبوسات کی تیاری کے بجائے ماسک تیار کرنے پرمجبور کردیا ہے۔ بیروت میں واقع “بقجہ” گروپ عمدہ دھاگے سیکپڑوں کی سلائی کڑھائی مشہور ہے مگر اس کے ورکرز بھی آج کل اپنا وقت کرونا مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر مکمل لاک ڈاون

جدہ :سعودی عرب نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران میں 23 مئی سے 27 مئی تک 24 گھنٹے کا کرفیو اور لاک ڈاون نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ رمضان کے اختتام تک شہروں میں نافذ کرفیو میں نرمی جاری رہے گی ۔سعودی حکومت کے اعلان مزید پڑھیں

کورونا سے بھارتی دفاعی سروسز بھی متاثر

نئی دہلی:کووڈ انیس کے مضمرات دیگر شعبوں کے علاوہ بھارت کے ڈیفنس سروسز پر بھی واضح طور پر دکھائی دینے لگے ہیں اور اس کا پہلا ثبوت ملٹری میں نو ہزار سے زائد اسامیوں کو ختم کرنے کی شکل میں سامنے آیا ہے۔ حکومت نے اس کے علاوہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی(اپریل۔جون)کے مزید پڑھیں

بھارت میں ریکارڈ نئے کیسز سامنے آنے کے باوجود ٹرین سروس بحال

نئی دہلی: بھارت میں ریکارڈ نئے کیسز سامنے آنے کے باوجود ٹرین سروس بحال کردی گئی۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک اور جنوبی ایشیائی خطے میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک بھارت میں ایک ہی دن میں نئے 4200 کیسز سامنے آنے کے باوجود حکومت نے جزوری طور پر مزید پڑھیں

دنیا بھر میں کورونا سےاموات 2 لاکھ 87 ہزار، 42لاکھ 54ہزارافراد متاثر

کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 42 لاکھ 54 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی تعداد دو لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کر گئی، 15 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد  صحت یاب ہوئے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی وبا کورونا سے دنیا بھر مزید پڑھیں

بھارت میں ٹرین سروس جزوی طور پر شروع کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی : بھارت میں انڈین ریلویز نے کل  /12 مئی سے جزوی طور پر مسافرٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس کا آغاز نئی دہلی سے 15جوڑی ٹرینوں کے آپریشن کے ساتھ شروع ہوگا جس کیلئے آن لائن ٹکٹ بک کرنے کی سہولت ہوگی  بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ ، رانچی مزید پڑھیں

گرفتار جاسوس کلبھوشن بارے بھارتی وکیل کا موقف مسترد

اسلام آباد: پاکستان نے گرفتار جاسوس کلبھوشن یادو کے حوالے سے بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعوی مسترد مزید پڑھیں

یمن،اقوام متحدہ کےایلچی کےساتھ تعاون کریں،امریکا

 واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے حوثی ملیشیا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے ساتھ تعاون کرے۔ اس کے علاوہ بین الاقوامی تنظیم کو صافِر آئل ٹینکر کی مرمت کی اجازت دی جائے جس کو حوثیوں نے بحر احمر کے پانی میں قبضے میں لے رکھا ہے۔میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس،صدراوباما کی ٹرمپ پر تنقید

واشنگٹن:سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کورونا وائرس سے نمٹنے کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکمت عملی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انتشار سے بھرپور اور تباہ کن صورتحال قرار دیدیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر کی انتظامیہ کے تین اہم عہدیداروں نے اوباما کی اس گفتگو کی تصدیق کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں دراندازی کا بھارتی اعتراف

اسلام آباد:سابق بھارتی میجر نے میڈیا پر کھلم کھلا پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں در اندازی کا اعتراف کرلیا ہے، گورو آریا نے چند روز قبل بلوچستان میں پاک فوج پر دہشت گردانہ حملے کی پیش گوئی بھی کردی تھی۔ ٹی وی چینل پر براہ راست اعتراف کرتے ہوئے سابق بھارتی میجر گورو آریا کا مزید پڑھیں