ایران و ترکی میں زلزلہ

انقرہ ،تہران: پڑوسی اسلامی ممالک ایران اور ترکی میں زلزلہ آیا ہے، زلزلہ آتے ہی دونوں ممالک کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق زلزلے کے یہ جھٹکے ترکی اور ایران کے سرحدی علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ ترک حکام کی مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک 4 مزید پڑھیں

برطا نوی حکومت کا سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان

لندن :برطانوی حکومت نے سرکاری ملازمین کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس جاب سکیم متعارف کرا دی جس کے تحت ٹیکس دینے والوں کو گھر بیٹھے تنخواہ دینے کا اعلان کیا گیا ، کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے پیش مزید پڑھیں

کورونا دنیا کے 185 ممالک میں پھیل گیا، ہلاکتیں 11 ہزار 402 ہوگئیں

واشنگٹن ،روم،بیجنگ،پیرس ،میونخ،تہران :کورونا دنیا کے 185 ممالک میں پھیل گیا، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہزار 402 ہوگئی، جبکہ 2 لاکھ 76 ہزار 104 افراد متاثر ہیں۔ کورونا کی وبا اٹلی پر آفت بن کر ٹوٹ پڑی، ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 32 ہوگئی جبکہ 47 ہزار 21 افراد متاثر ہیں۔ چین مزید پڑھیں

بھارت میں جنتا کرفیو سے قبل ہی دہلی میں لاک ڈاون کا عندیہ

نئی دہلی :بھارتی حکومت کی جانب سے آج 22 مارچ کو جنتا کرفیو کے اعلان کے بعد ملک بھر میں ریل، میٹرو اور بسوں کی سروس بند کردی گئی ہے جبکہ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجروال نے دارالحکومت میں لاک ڈاون کا عندیہ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جیسے ہی 22 مارچ مزید پڑھیں

103ممالک کرونا وائرس کی زد میں، اموات کی تعداد 3600 ہو گئی

 اسلام آباد،  بیجنگ ،واشنگٹن،تہران،روم ،پیرس : دنیا کے 103 ممالک کرونا وائرس کی زد میں آ گئے۔ خطرناک وائرس سے دنیا بھر میں مرنے والوں کی تعداد 3600 ہو گئی۔ چین میں مزید 27 افراد کی موت کے ساتھ تعداد 3 ہزار 97 ہو گئی، جنوبی کوریا میں مزید 2 افراد کی موت کے ساتھ مزید پڑھیں

40سال بعد بھارت کے خلا ف افغانستان میں بڑے پیمانے پر احتجاج

اسلام آباد/کابل:مسلمانوں اورمساجد کو شہید کرنے کے خلاف 40سال بعد بھارت کے خلا ف افغانستان میں بڑے پیمانے پر احتجاج کیاگیا، مظاہرین کی بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی ،بھارتی پرچم بھی نذر آتش کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اور دہلی میں مساجد کوہندودہشت گردوں کی طرف سے شہید کرنے کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا،چین میں مزید 38ہلاک، اموات 3206ہوگئیں

بیجنگ ، میڈرڈ ،واشنگٹن،روم،تہران:کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، چین میں مزید38افراد ہلاک ہو گئے ، اموات 3 ہزار206ہوگئیں،اسپین میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے بچائو کے لیے عمرہ پر پابندی عارضی ہے،سعودی کابینہ

  ریاض :سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے واضح کیا ہے کہ مہلک کرونا وائرس سے بچائو اور اس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے حفظِ ماتقدم کے طور پر کیے گئے اقدامات عارضی ہیں اور ان کا مقصد شہریوں، مکینوں اور مکہ مکرمہ میں عمرہ اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس’تاجکستان میں مسلمانوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کا حکم

دوشنبے  :کورونا وائرس کی وجہ سے تاجکستان میں مسلمانوں کوگھر میں نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تاجکستان کی حکومت نے گذشتہ روز اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے پھیلائو  کے خلاف احتیاط کے طور پر مساجد میں نمازادا کرنے سے گریز کریں ، مزید پڑھیں

ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ تعلقات بہت اچھے ، ہمارے مفادات مشترکہ ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ ان کے تعلقات بہت اچھے ہیں اور وہ بھی تشدد کو ختم کرنا چاہتے ہیں، ہمارے مفادات مشترکہ ہیں۔ طالبان رہنما سے گفتگو کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادرکے مزید پڑھیں