ترکی کوشام میں فوجی کارروائی کی اجازت  نہیں دی،امریکہ

واشنگٹن: (ویب ڈیسک)مریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکا نے ترکی کی طرف سےشام میں فوجی کارروائی کی اجازت  نہیں دی۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نےایک  انٹرویو میں کہا کہ یہ اطلاعات بالکل غلط ہیں کہ امریکا نے ترکی کو اس آپریشن کی اجازت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں

بنگلہ دیش : کرپشن کے خلاف مہم میں حکمراں جماعت کے اہم رہنما گرفتار

ڈھاکہ(نیوز ڈیسک) بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کی کرپشن کے خلاف مہم میں حکمراں جماعت کے اہم رہنما کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈر ورلڈ سے تعلقات کے الزام میں عوامی لیگ پارٹی کے یوتھ ونگ کے سربراہ اسمٰعیل حسین سمراٹ کو ان کے ساتھی کے ہمراہ گرفتار کیا گیا۔ پولیس مزید پڑھیں

طالبان ،افغان حکومت صلح مکہ میں ہونی چاہیے،افغان سفیر کا مطالبہ

ریاض:سعودی عرب میں افغانستان کے سفیر سید جلال کریم نے افغان حکومت اور اور طالبان کے مابین براہ راست مذاکرات پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ طالبان اور امریکا کے درمیان قطر کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات سے افغان حکومت کا کوئی لینا دینا نہیں۔ جب تک افغان حکومت اس بات چیت کا فریق مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ،وائٹ ہاوس کو دستاویزات کے لئے 18اکتوبر کی ڈیڈلائن

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے حوالہ سے ڈیموکریٹس کی کمیٹی نے وائٹ ہاوس کو دستاویزات جمع کروانے کے لئے 18اکتوبر کی ڈیڈلائن دے دی۔ ڈیموکریٹس نے نائب صدر مائیک پنس سے بھی یوکرائن اسکینڈل پر دستاویزات طلب کر لی ہیں۔ امریکی صدر نے اعتراف کیا ہے کہ ایوان نمائندگان ان کا مواخذہ مزید پڑھیں

سعودی شہزادےکاصحافی جمال خشوگی کے قتل کی غلطی کا اعتراف

جدہ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اعتراف کیا ہے کہ صحافی جمال خشوگی کا قتل غلطی تھی اور وہ بطور لیڈر اس کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران محمد بن سلمان نے بتایا کہ انہوں نے اس قتل کا حکم جاری نہیں کیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، مزید 3کشمیری نوجوان شہید

سری نگر( ویب ڈیسک)بھارت کی قابض فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں ریاستی دہشتگردی جاری ہے،بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہیدکر دیا ہے، مقبوضہ کشمير ميں آزادی کی تحريک کچلنے کے ليے بھارتی فوج کے مظالم دہائیوں سے جاری ہیں۔ بھارتی فوج اب تک کتنے کشميريوں کو شہيد اور زخمی مزید پڑھیں

امریکاکا بھارت سے مقبوضہ وادی میں پابندیاں جلد نرم کرنےکا مطالبہ

نیو یارک(ویب ڈیسک)امریکا نے ایک مرتبہ پھر مسئلہ کشمیر سے متعلق بیان میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں پابندیاں جلد نرم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ کی معاون نائب سیکریٹری ایلس ویلزنے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم سے ملاقاتیں ہوئی مزید پڑھیں

شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ 14اکتوبرکو پانچ روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اپنی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کے ہمراہ 14اکتوبرکو پانچ روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،برطانوی سفارتخانے سے جاری بیان کے مطابق شاہی محل نے اپنے بیان میں بتایا تھا کہ پاکستان کی وزارتِ خارجہ اور کامن ویلتھ کی دعوت پر برطانوی شہزادہ اہلیہ سمیت14سے 18اکتوبرتک پاکستان آئیں گے۔سفارتخانے نے شہزادے کے پاکستانی مزید پڑھیں

امریکا،واشنگٹن میں سڑک پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے قریب سڑک پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ملزم کو حراست میں لیا جاچکا ہے تاہم قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے بتایا کہ حملہ آور اب متحرک نہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے رائٹڑز کی مزید پڑھیں

بھارتی وزیر اعظم کی پاکستانی فضائی حدود استعمال کر نے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو اپنی فضائی حدود استعمال کر نے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے ہے،بھارتی حکومت نے وزیراعظم نریندرا مودی کے جہاز کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست دی تھی لیکن پاکستان نے ایسا کرنے سے انکار کردیا ہے۔  بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی پاکستانی مزید پڑھیں