فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر کو ترقی کے فاسٹ ٹریک پر چڑھا دیا ہے

اسلام آباد:مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے راہنما سردار ناہید عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر کو ترقی کے فاسٹ ٹریک پر چڑھا دیا ہے راجہ فاروق حیدر خان کی سربراہی میں قاہم حکومت کا سب سے بڑا کارنامہ تحفظ ختم نبوت بل ایکٹ 74 مزید پڑھیں

کشمیریوں کو کرونا سے نہیں، مودی وائرس سے خطرہ ہے،صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا کہ پنڈت کشمیر کے شہری ہیں ہم اُن کو اپنی دھرتی پر خو ش آمدید کہتے ہیں لیکن کیا سبر مینیم سوامی جموں کے اُن اڑھائی لاکھ مسلمانوں کی بات بھی کریں گے جوجنہیں آر ایس ایس ، انڈین نیشنل آرمی اور ڈوگرہ مزید پڑھیں

ملک بھرمیں اموات 301سے متجاوز، متاثرین کی تعداد 14079 ہوگئی

اسلام آباد :پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار 79 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 301 ہو گئی۔ کورونا وائرس کے ملک میں 10 ہزار 535 مریض اب بھی  ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 111 کی حالت تشویش ناک ہے مزید پڑھیں

عوام لاک ڈاون سمیت تمام ضروری احتیاطی تدابیر کریں ،صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لاک ڈائون سمیت تمام احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد از بس ضروری ہے کیونکہ جب تک کرونا وائرس کی ویکسین دریافت نہیں ہو جاتی اُس وقت تک احتیاط ہی اس بیماری سے بچنے کا واحد راستہ ہے ۔ آزاد کشمیر خاص مزید پڑھیں

کشمیر کےلئےجہاد ضروری، کب تک ڈالروں کا انتظار کرتے رہیں گے،راجہ فاروق حیدر

اسلام آباد: وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے قومی پارلیمنٹیرین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں تین لاکھ کشمیری شہید ہو چکے ہیں۔ تین لاکھ نے پاکستان کی طرف ہجرت کی۔ دس ہزار لوگوں کو غائب کیا گیا۔ دس ہزار خواتین کی آبرو ریزی کی گئی۔ دس ہزار بچے یتیم ہو مزید پڑھیں