جسٹس قاضی فائزعیسی کیس 9 ویں سماعت کے بعد غیرمعینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد:عدالت عظمی نے جسٹس قاضی فائز عیسی و دیگر کی طرف سے صدارتی ریفرنس کے خلاف دائررخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگلی سماعت بینچ کی دستیابی پرمنحصر ہوگی۔ دوران سماعت جسٹس یحیی آفریدی نے ریما رکس دیئے ہیں کہ زیر غور کیس میں مزید پڑھیں

شوکت عزیزصدیقی کی اپیل سماعت کےلئے مقررکرنے کی منظوری

اسلام آباد:عدالت عظمی نے ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے بارے میں بیان دینے پر برطرف کیے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی اپیل کھلی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردی ہے ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے چیمبرمیں شوکت عزیز صدیقی کو مزید پڑھیں