سپریم کورٹ اسلام آباد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کل کرے گی

اسلام : سپریم کورٹ اسلام آباد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کل کرے گی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔ یار رہے کہ دسمبر میں ہونے والی گذشتہ سماعت کے موقع پر عدالت نے قراردیاتھاکہ اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے ختم مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی 26ویں سماعت کا احوال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف جسٹس قاضی فائز عیسی اور دیگر کی آئینی درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس عمر عطابندیال نے آبزرویشن دی ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے خلاف ریفرنس میں صدر کی بدنیتی واضح تھی،پورے معاملے میں صدر مملکت کا اپنا مفاد تھا لیکن زیر مزید پڑھیں

تمام ضروری سروسز اور انٹرنیٹ کی بحالی کا حکم ،انڈین سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے جموں و کشمیر میں انٹرنیٹ خدمات اور مواصلاتی نظام پر عائد پابندیوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے تمام ضروری سروسز اور انٹرنیٹ کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ ان احکامات پر ایک ہفتے کے اندر جموں و کشمیر انتظامیہ کو نظر ثانی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے نیب کی دوران تحقیقات ملزمان کی گرفتاری پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے دوران تحقیقات ملزمان کی گرفتاری پر سوال اٹھا دیا۔جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے نیب ملزم فیصل کامران قریشی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی۔سپریم کورٹ نے نیب کی جانب سے دوران تحقیقات ملزمان کی گرفتاری پر سوال اٹھا دیا۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد:عدالت عظمٰی نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئین وقانون میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ عدالت عظمٰی کا 39 صفحات پر مشتمل متفقہ فیصلہ جسٹس منصور علی شاہ نے تحریر کیا مزید پڑھیں

بحریہ ٹاون کی رقوم ہمیں دیں، حکومت سندھ کا سپریم کورٹ سے مطالبہ

اسلام آباد:سندھ حکومت نے بحریہ ٹائون کراچی سے حاصل ہونے والی رقوم صوبائی حکومت کو منتقل کرنے کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔ صوبائی حکومت نے بحریہ ٹائون کراچی سے متعلق فیصلے کے بارے عمل درآمد کیس کی جلد سماعت کے لئے سپریم کورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں مزید پڑھیں

جج ویڈیو سکینڈل کیس، نواز شریف کی نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: پاکستان کی سپریم کورٹ نے جج ویڈیو سکینڈل کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پرنظرثانی کےلئے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طرف سے دائر کی گئی درخواست نمٹا دی ہے. پاکستان کی سب سے بڑی عدالت نے آبزرویشن دی ہے کہ ہائیکورٹ فیصلہ کرنے میں آزاد ہے ۔نظرثانی درخواست میں جو باتیں مزید پڑھیں

اسلام آباد کی غیرقانونی تعمیرات،قبضے ،تجاوزات ختم کی جائیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے قراردیاہے کہ اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے ختم کرائے جائیں اور عدالت کو تحریری طور پربتایا جائے کہ غیرقانونی تعمیرات اور قبضے کب تک ختم ہونگے؟ عدالت نے سی ڈی مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کی 16ویں سماعت میں کیا ہوا؟ پڑھیے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی کے وکیل منیر اے ملک نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا ہے کہ جس مواد کی بنیاد پر ریفرنس بنا وہ غیر قانونی طور پرا کھٹا کیا گیا اس لئے ریفر نس کی کوئی قانونی حثیت نہیں ۔ انھوں نے مزید پڑھیں

بدعنوانی کے مقدمات، عدالتیں ضمانت قابل از گرفتاری کا اختیار احتیاط سے استعمال کریں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کرپشن کے مقدمہ میں ضمانت قابل از گرفتاری کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے . فیصلہ میں قراردیا گیاہے کہ ضمانت قبل ازگرفتاری غیر معمولی ریلیف ہے اور یہ اختیار عدالتوں کی طرف سے انتہائی احتیاط سے استعمال کیا جانا چاہیئے، عدالت کا کہنا ہے کہ یہ اختیار مزید پڑھیں