اسلام آباد، پلاٹس کی بندر بانٹ ، غیرقانونی شاپنگ مالز کی تعمیرات کے خلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد: وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )نے پلاٹس کی بندر بانٹ ، غیرقانونی شاپنگ مالز کی تعمیرات اور ماسٹر پلان کی خلاف ورزی پر تحقیقات شروع کردیں. وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے نے اسلام آباد کے دو بڑے شاپنگ مالز سمیت 13 منصوبوں میں ماسٹر پلان خلاف ورزی کی تحقیقات شروع کردیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ اسلام آباد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کل کرے گی

اسلام : سپریم کورٹ اسلام آباد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کل کرے گی۔ چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا ۔ یار رہے کہ دسمبر میں ہونے والی گذشتہ سماعت کے موقع پر عدالت نے قراردیاتھاکہ اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے ختم مزید پڑھیں

اسلام آباد کی غیرقانونی تعمیرات،قبضے ،تجاوزات ختم کی جائیں ، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں تجاوزات کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے قراردیاہے کہ اسلام آباد میں غیرقانونی تعمیرات اور قبضے ختم کرائے جائیں اور عدالت کو تحریری طور پربتایا جائے کہ غیرقانونی تعمیرات اور قبضے کب تک ختم ہونگے؟ عدالت نے سی ڈی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا سینٹورس، صفاگولڈمال اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال کی تجاوزات ہٹانے کا حکم

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں قائم سینٹورس مال کی پارکنگ، صفا گولڈ مال کی ہسپتال کی زمین پر تعمیر اور شفاانٹرنیشنل ہسپتال کی طرف سے کی گئی تجاوزات کا نوٹس لے کر انہیں ہٹانے کاحکم دیا ہے ، عدالت نے اسلام آبادمیں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین این ایچ مزید پڑھیں