شہباز شریف کی نیب میں 22اپریل کو پھر طلبی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی پیشی کا نیب میں دوبارہ بلاوا آگیا، نیب نے 22اپریل بارہ بجے طلب کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے ملزم شہباز شریف کے جواب کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامت کیساتھ انہیں 22 اپریل دن 12 بجے نیب ٹیم مزید پڑھیں

شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، نیب

اسلام آباد :ترجمان نیب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ایک بیان میں ترجمان نیب نے کہا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سے چند سوالات کے مفصل جوابات درکار تھے، 17 اپریل کو مزید پڑھیں

میر شکیل الرحمن کے خلاف جاری انکوائری میں بڑے انکشافات

لاہور(ترجمہ عابدعلی آرائیں): پاکستان کے بڑے میڈیا گروپ جنگ ، جیو کے مالک میر شکیل الرحمن کی کل احتساب عدالت میں پیشی ہے ، کیا نیب مزید ریمانڈ کی استدعا کرے گا؟ لاہور کی احتساب عدالت کے انتظامی جج جواد الحسن نے جیو جنگ کے مالک میر شکیل الرحمن کے 7اپریل کی پیشی کے موقع مزید پڑھیں

زبردست خان مہر کی گرفتاری ، خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد : نیب کے ہاتھوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماخورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان کی گرفتاری سے خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے. قومی احتساب بیورو(نیب )کے ریجنل بیوروسکھر نے کاروائی کرتے ہوئے زبردست خان مہر کو ان کے بنگلے سے گرفتار کیا نیب ٹیم زبردست مہر کے مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کا وڈیوسکینڈل ایک بار پھر منظر عام پرآگیا

اسلام آباد : چیئرمین نیب جسٹس )ر( جاوید اقبال کا ویڈیو اسکینڈل ایک بار پھر بار پھر منظرعام پر آگیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیوز ون ٹی وی چینل کو جرمانہ کرنے کے خلاف درخواست سماعت کےلئے منظور کرتے ہوئے چیرمین پیمرا کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ہے. اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کرنے کی منظوری دی ہے . نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بدعنوانی کے دوریفرنس دائر کرنے ، 7انکوائریاں شروع کرنے جبکہ پانچ انکوائریوں کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرتے ہوئے انویسٹ گیشن کی منظوری مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی اکائونٹس کیس میں دوسری طلبی پر بھی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیب دفتر پیش ہونے سے معذرت کرلی، نیب سے مقدمے کا سوالنامہ مانگ لیا۔ نیب راولپنڈی کے نام خط میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 ستمبر کی طلبی مختصر وقت میں ممکن نہیں لہذا نئی تاریخ دی مزید پڑھیں

مریم نواز، یوسف عباس کے ریمانڈ میں 25ستمبر تک توسیع

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور کی احتساب عدالت کے عدالت نے چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف اور یوسف عباس شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 25ستمبر تک تو سیع کر دی۔ احتساب عدالت کے جج چوہدری امیر محمد خان نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی مزید پڑھیں