راولپنڈی،طالبعلم سے بد فعلی کرنے پر مدرسے کا استاد گرفتار

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)راولپنڈی میں طالبعلم سے مبینہ طور پر بد فعلی کرنے کے الزام میں مدرسے کے استاد کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم پر 12 سالہ بچے پر زیادتی کا الزام ہے جسے بچے کے طبی معائنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا موقف ہے کہ اس واقعے کا علم ہواتو بچے کا طبی مزید پڑھیں

سابق پاکستانی صدرآصف زرداری ایک اور نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے زیرحراست سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں11جون سے زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج منگل کوجعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف مزید پڑھیں