عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟ سپریم کورٹ2 اکتوبر کوفیصلہ کرے گی

اسلام آباد: عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟اس قانونی نقطہ کاتعین کرنے کیلئے کے لیے سپریم کورٹ کا لارجربینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ، چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 7رکنی لارجربینچ میں جسٹس منظوراحمد ملک،جسٹس طارق مسعود اورجسٹس فیصل عرب ,جسٹس مظہرعالم میاں خیل،جسٹس سجاد علی شاہ اورجسٹس قاضی امین احمد مزید پڑھیں