سپریم کورٹ کاروسٹر جاری،8 بنچ تشکیل دے دیئے گئے

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں عدالتی بنچزکاروسٹر جاری کردیا گیا،11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتہ کیلئے 8 بنچ تشکیل دے دیئے گئے۔   اسلام آباد میں 3 ،لاہور رجسٹری میں 3 اورکراچی رجسٹری میں 2 بنچ سماعت کریں گے ،بنچ ون چیف جسٹس گلزاراحمد،قاضی امین احمد خان پر مشتمل ہے،بنچ دو جسٹس مشیر عالم مزید پڑھیں

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف پارلیمنٹ ہاؤس آئیں گے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمد شہباز شریف پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس آئیں گے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کی آمد بھی متوقع ہے۔ اسی طرح وزیراعظم عمران خان کی بھی قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس آنے کا قوی امکان ہے۔ تمام قائدین قومی اسمبلی کے اجلاس میں مزید پڑھیں

پی آئی اے طیارہ جنوبی کوریا میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گیا

سیئول:جنوبی کوریا میں پھنسے ہوئے 132 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا خصوصی طیارہ جنوبی کوریا میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو لے کر وطن واپس پہنچ گیا ۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 8873 کے ذریعے جنوبی کوریا کے درالحکومت سیول سے 132 مسافر وفاقی درالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

پی آئی اے کی پہلی پرواز7 مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن روانہ ہوگی

اسلام آباد :پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے)نے امریکا کیلئے براہ راست پروازوں کی پلاننگ شروع کر دی ۔ نجی ٹی وی  کے مطابق پی آئی اے کی پہلی پرواز7 مئی کو اسلام آباد سے واشنگٹن روانہ ہوگی۔پی آئی اے کا بو ئنگ 777 امریکا کیلئے خالی روانہ ہو گا اور یہ خصوصی پرواز واشنگٹن مزید پڑھیں

سعودی عرب سے دوپروازیں پاکستانیوں کو لیکر لاہور اور اسلام آباد پہنچ گئیں

لاہور:سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کو پی آئی اے کی  2پروازوں سے مجموعی طور 500 سے زائد پاکستانیوں کو وطن واپس لایا گیا ۔  صبح پی آئی اے کی پرواز 250 پاکستانی شہریوں کو  لیکر لاہور پہنچ گئی  ۔ اس کے علاوہ  پی آئی اے کا خصوصی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی

 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف  پاکستان نے گلگت بلتستان میں عام انتخابات کی اجازت دے دی۔    سپریم کورٹ میں گلگت بلتستان میں عام انتخابات اور نگرا ن سیٹ اپ کے قیام سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان آرڈر 2018 میں ترمیم کی اجازت دیتے ہوئے مختصر فیصلہ سنا دیا جبکہ مزید پڑھیں

ملک میں آج سے 6 مئی تک بارشوں کا امکان

اسلا م آباد: جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی تک ملک کے 90 فیصدعلاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب، بلوچستان ،خیبرپختونخواہ اورسندھ میں بارشوں کا امکان ہے۔بلوچستان کے اکثرمقامات پرموسلا دھاربارش سمیت آندھی اور ژالہ باری مزید پڑھیں

برطانیہ کے پانچ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت

اسلام آباد:سول ایوی ایشن (سی اے اے)نے برطانیہ کے پانچ چارٹر طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔ سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق چارٹر طیاروں کو برطانیہ کے سفارت خانے کی درخواست پر اجازت دی گئی  ۔ قطر ائرویز کی خالی پروازیں 30 اپریل سے 5 مئی مزید پڑھیں

ملک بھرمیں اموات 301سے متجاوز، متاثرین کی تعداد 14079 ہوگئی

اسلام آباد :پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار 79 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 301 ہو گئی۔ کورونا وائرس کے ملک میں 10 ہزار 535 مریض اب بھی  ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 111 کی حالت تشویش ناک ہے مزید پڑھیں

چین سے خریدے گئے سامان کی کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد چین سے خریدے گئے حفاظتی سامان کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 18 ٹن سامان لے کر نیواسلام آباد ایئر پورٹ پہنچا ۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل اور این ڈی آر ایم ایف کے سربراہ ندیم احمد نے سامان وصول مزید پڑھیں