بھارت سے ادویات کی درآمد کی اجازت دینا کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے،مشتاق احمد

پشاور :امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے بھارت سے ادویات کی درآمد کی اجازت دینا کشمیریوں کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔   ان خیالات کا اظہارانہوں نے المرکز الاسلامی پشاور سے جاری کئے گئے بیان میں کیا۔  انہوں  نے کہا  افسوس مزید پڑھیں

ہندوستان کا فالس فلیگ آپریشن نتیجہ خیز نہیں ہوسکتا۔ سردارعتیق

مظفرآباد:  آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ گزشتہ 10ماہ سے مقبوضہ کشمیر سری نگرکی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انسانی جانیں خطرے میں اور ہسپتال ویران ہیںہندوستانی فوج انسانی حقوق کی بدترین پامالی میں مصروف ہے ۔ایسے حالات میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کو اسلام دشمن کارروائیوں کا نوٹس لینا چاہئے ، منیر اکرم

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو اسلام  دشمن کارروائیوں اور مظالم کا نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں  نے ایک تقریب سے  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کشمیرمیں سنگین ریاستی دہشتگردی کا مرتکب  ہورہا ، اقوام متحدہ کو اسلام  دشمن کارروائیوں اور مظالم کا نوٹس لینا مزید پڑھیں

کشمیر،دہشت گردی اور کشمیریوں کےماورائےعدالت ہلاکتوں کی مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری ریاستی دہشت گردی اور معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت ہلاکتوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ جعلی مقابلوں میں نہتے کشمیریوں کو شہیدکیا جارہا ہے جبکہ شہدا کی لاشیں بھی ورثا کے حوالے نہیں کی جا رہیں، احتجاج کرنے والوں پر گولیاں برسائی جا رہی مزید پڑھیں

کشمیریوں کی بے مثال تحریک نے بھارت کودنیا میں بے نقاب کر دیا ،لیاقت بلوچ

لاہور،میرپور:نائب امیر جماعت اسلامی اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ  آزادی  کے حصول  کیلئے  کشمیریوں کی بے مثال تحریک  نے بھارت کو   دنیا میں بے نقاب کر دیا ۔ انہوں نے  میر پور آزاد کشمیر میں جماعت اسلامی کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر ریاض احمد کے والد کے انتقال پر تعزیت کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون ختم کرانے کے لیے دنیا اپنا کردار ادا کرے، مشتاق منہاس

راولپنڈی :  راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے اور تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں کے دوران انہیں مسلسل اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاون ختم کرانے کے لیے اپنا اہم کردار ادا کرے۔ مزید پڑھیں

بھارتی فوج کشمیرمیں سنگین جرائم کی مرتکب ہورہی ہے، سردار عتیق

مظفرآباد: آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائدوسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان کی فوج آرمڈفورس اسپیشل پاور ایکٹ اور پبلک سیفٹی ایکٹ جیسے کالے قوانین کی چھتری کے نیچے سنگین جرائم کا مرتکب ہورہی ہے لیکن بدقسمتی سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والی ہلاکتوں،تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے اصل اعدادوشمار مزید پڑھیں

کرونا کی وبا نے پوری دنیا کے نظام کوپلٹ کررکھ دیا ہے، میاں اسلم

اسلام آباد:نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ کرونا کی اس وبا نے پوری دنیا کے نظام کو تلپٹ کر کے رکھ دیا ہے کشمیر سمیت دنیا بھر میں جاری ظلم وستم کے اس نظام کو ختم کیا جا ئے ،جماعت اسلامی والخدمت کے ایک لاکھ مزید پڑھیں

امریکا نے بھی ہندوستان کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے

مظفرآباد: وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا، کشمیر میں مظلوم مسلمانوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنا اور کنٹرول لائن پر سویلین آبادی کو نشانہ بناناہندوستان بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے جو قابل مذمت ہے ۔ ہندوستان طاقت کے زور پر تحریک آزادکشمیر کو مزید پڑھیں

مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مودی حکومت کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ انہوں  نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں  کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندوتوا نظریے پر عمل پیرا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ مزید پڑھیں