حکومت واپوزیشن سے لوگوں کو نیب کی زد میں آتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید

 لاہور :  وزیر ریلوے شیخ رشید   احمد نے کہا  ہے کہ شہباز شریف اپنے کاغذات لندن بھول آئے ہیں، مجھے نہیں امید کہ انہیں واپس لندن جانے کی  اجازت ملے گی۔ لاہورریلوے ہیڈکوارٹرز میں وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں مال گاڑیوں کی ڈی ریلمنٹ کے حوالے مزید پڑھیں

بے گناہی کا فیصلہ بھی معزز عدالت مجاز نے کرنا ہے

اسلام  آباد:قومی احتساب بیورو نے حمزہ شہباز کے بارے میں بعض میڈیا رپورٹس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ نیب کے پاس حمزہ شہباز کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس (ٹی ٹی کیس) میں ٹھوس شواہد،گواہان اور دستاویزات موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جوکہ قانون کے مطابق معززاحتساب عدالت مزید پڑھیں

چیئرمین کے اختیارات کا کیس، لاہور ہائیکورٹ کا نیب کو نوٹس جاری

لاہور: مسلم لیگ ق کے چوہدری برادران کی جانب سے چیئرمین قومی احتساب بیورو کے اختیارات سے متعلق کیس میں عدالت نے نیب کونوٹس جاری کر دیا ۔چیئرمین نیب کے اختیارات سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس سردار احمد نعیم  کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے کی۔اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز مزید پڑھیں

نیب کا شاہد خاقان کیخلاف ایل این جی کیس کاضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:ایل این جی ریفرنس میں قومی احتساب بیورو (نیب ) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا، نیب نے فردِ جرم کی کارروائی سے پہلے عدالت سے ضمنی ریفرنس دائر کرنے کی مہلت مانگ لی۔ مقدمے میں مفرور سابق ایم ڈی پی ایس او شاہد السلام کو مزید پڑھیں

شہباز شریف پھر نیب میں طلب

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف کو  کل پیر کو  پھر طلب کر لیا ۔ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں میاں شہباز شریف کو مطلوبہ دستاویزات کے ساتھ پیر کو  12 بجے پیش ہونے مزید پڑھیں

نواز شریف کو اشتہاری کرانے کی کارروائی شروع

لاہور: قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے اراضی الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دلوانے کے لئے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ نیب نے اراضی الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کرانے مزید پڑھیں

یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد:نیب نے چوہدری شوگر ملز کرپشن کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بھتیجے یوسف عباس شریف کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ نیب نے لاہور ہائی کورٹ کے 18فروری کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں یوسف عباس شریف کی ضمانت مزید پڑھیں

رمضان شوگرملزریفرنس، فرد جرم کیلئے حمزہ شہباز طلب

لاہور:لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4 مئی تک ملتوی کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو ضمنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کرنے کے لئے طلب کر لیا ۔ احتساب عدالت کے جج امجد نذیر چوہدری نے کیس کی سماعت کی ۔کورونا وائرس کے خدشات مزید پڑھیں

شہباز شریف کی آج نیب میں پیشی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی آج نیب میں 12بجے پیشی ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور کی جانب سے ملزم شہباز شریف کے جواب کے پیش نظر تمام حفاظتی اقدامت کیساتھ انہیں 22 اپریل دن 12 بجے نیب ٹیم کے روبرو پیش ہونے کا نوٹس ارسال کیا مزید پڑھیں

نیب کا چینی ،آٹا سکینڈل کو پرائم میگا سکینڈل قرار دے کر تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد : نیب نے چینی اور آٹا سکینڈل کو پرائم میگا سکینڈل قراردے کر تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اگرچہ اس ضمن میں ایک کمیٹی نے پہلے انکوائری کی گئی ہے اور اس انکوائری کی رپورٹ میں بڑے بڑے نام آنے پر وزیر اعظم پاکستان نے مزید تحقیقات کےلئے کمیشن قائم کیا مزید پڑھیں