زبردست خان مہر کی گرفتاری ، خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ

اسلام آباد : نیب کے ہاتھوں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماخورشید شاہ کے مبینہ فرنٹ مین زبردست خان کی گرفتاری سے خورشید شاہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے. قومی احتساب بیورو(نیب )کے ریجنل بیوروسکھر نے کاروائی کرتے ہوئے زبردست خان مہر کو ان کے بنگلے سے گرفتار کیا نیب ٹیم زبردست مہر کے مزید پڑھیں

نیب نے شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب) نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کرنے کی منظوری دی ہے . نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بدعنوانی کے دوریفرنس دائر کرنے ، 7انکوائریاں شروع کرنے جبکہ پانچ انکوائریوں کو انوسٹی گیشن میں تبدیل کرتے ہوئے انویسٹ گیشن کی منظوری مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کی نیب میں پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی اکائونٹس کیس میں دوسری طلبی پر بھی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نیب دفتر پیش ہونے سے معذرت کرلی، نیب سے مقدمے کا سوالنامہ مانگ لیا۔ نیب راولپنڈی کے نام خط میں مراد علی شاہ نے کہا کہ 24 ستمبر کی طلبی مختصر وقت میں ممکن نہیں لہذا نئی تاریخ دی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی ویڈیوسامنے لانے والی خاتون کی شوہر سمیت ضمانت

لاہور :لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی مبینہ وڈیو لیک کرنے والی خاتون اور اسکے شوہر کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں پانچ لاکھ کے مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ چیئرمین نیب کے نام پر شہریوں کو لوٹنے والے فاروق نول اور اسکی اہلیہ کی مزید پڑھیں

سابق پاکستانی صدرآصف زرداری ایک اور نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے زیرحراست سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو پارک لین کیس میں بھی گرفتار کرلیا۔ نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں11جون سے زیر حراست سابق صدر آصف زرداری کی دوسرے کیس میں بھی گرفتاری ظاہر کردی۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ آج منگل کوجعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف مزید پڑھیں