قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر دوبارہ بحال

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے قاسم سوری کی الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کیخلاف نظرثانی اپیل سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے ا لیکشن ٹربیونل کافیصلہ معطل کردیا ہے جس کے بعد قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کے عہدے پر دوبارہ بحال ہوگئے۔ جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سابق ڈپٹی اسپیکرقاسم مزید پڑھیں