سپریم کورٹ میں33ہزار سے زائد دیوانی مقدمات زیرالتوا

اسلام آباد (عابدعلی آرائیں) پاکستان کی سپریم کورٹ میں زیر التوامقدمات کی تعداد 41790ہوگئی جن میں سے 33ہزار 189صرف دیوانی مقدمات ہیں ۔مجموعی طور پر پانچ ہزار سے زائد فوجداری مقدمات ہیں جبکہ فوجداری اپیلیں کم ہوکر صرف41رہ گئی ہیں ۔ عدالت عظمی کی طرف سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائزعیسی کیس 9 ویں سماعت کے بعد غیرمعینہ مدت تک ملتوی

اسلام آباد:عدالت عظمی نے جسٹس قاضی فائز عیسی و دیگر کی طرف سے صدارتی ریفرنس کے خلاف دائررخواستوں کی سماعت غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اگلی سماعت بینچ کی دستیابی پرمنحصر ہوگی۔ دوران سماعت جسٹس یحیی آفریدی نے ریما رکس دیئے ہیں کہ زیر غور کیس میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ،صفا گولڈ مال کی ساتویں منزل کھولنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: قائم مقام چیف جسٹس گلزار احمد نے آبزرویشن دی ہے کہ ملک میں تعمیر غیر قانونی عمارتوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا. قائم مقام چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات کے معاملات ہم نے کراچی میں بھی دیکھے ہیں کراچی میں بھی 5ہزار سے زائد عمارتیں غیر مزید پڑھیں

زینب قتل کیس میں سابق چیف جسٹس نے کیا کہا؟ ڈاکٹرشاہد مسعود کاانکشاف

اسلام آباد: قصور میں قتل ہونے والی بچی زینب کے مقدمہ میں تین ماہ پابندی کے بارے میں اینکرڈاکٹرشاہد مسعودنے خاموشی توڑ دی ، سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کے بارے میں شاہدمسعود کا نیا انکشاف سامنے آگیا ہے، نجی ٹی وی پر اپنے پروگرام میں اینکر ڈاکٹر شاہ مسعود نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کی درخواست پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس کی کاروائی روکنے کیلئے دائر درخواستوں کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ یہ ایک عام سائل کا نہیں بلکہ سپریم کورٹ کے ایک جج کا مقدمہ ہے جسے جلد نمٹانا ضروری ہے۔ دوران سماعت جسٹس عمر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز کے خلاف ریفرنس ججز پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے،وکیل

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسی کے وکیل منیر اے ملک نے موقف اپنایا ہے کہ اعلی عدلیہ کے ججز پر دباؤ ڈالنا اس کیس کی جان ہے اور فیض آباد دھرنا کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسی مزید پڑھیں

پشاور بی آر ٹی منصوبہ ڈیزائن کے بغیر شروع کرنے کا انکشاف

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں بی آر ٹی کے سابق چیف ایگزیکٹو الطاف اکبر درانی کی برطرفی کیخلاف اپیل کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ پشاور میں تحریک انصاف کی حکومت کی طرف سے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کسی نے ڈیزائن ہی نہیں کیاتھا. کیس کی سماعت جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین مزید پڑھیں

عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟ سپریم کورٹ2 اکتوبر کوفیصلہ کرے گی

اسلام آباد: عمرقید کی مدت کتنی ہوگی؟اس قانونی نقطہ کاتعین کرنے کیلئے کے لیے سپریم کورٹ کا لارجربینچ تشکیل دے دیا گیا ہے ، چیف جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں 7رکنی لارجربینچ میں جسٹس منظوراحمد ملک،جسٹس طارق مسعود اورجسٹس فیصل عرب ,جسٹس مظہرعالم میاں خیل،جسٹس سجاد علی شاہ اورجسٹس قاضی امین احمد مزید پڑھیں

قاتلوں کےلیے سرکاری نوکریاں نہیں ہوتیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: ‏سپریم کورٹ نےقتل کےملزم نیئرکی بریت کی درخواست واپس لینےکی بنیاد پرخارج کردی‏ ہے، چیف جسٹس آصف کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ملزم کوٹرائل کورٹ نے25سال اورہائیکورٹ نے 10 سال قید کی سزاسنائی،دس سال کی سزا کافی ہے،مجرم تو 10 مزید پڑھیں

شوکت عزیزصدیقی کی اپیل سماعت کےلئے مقررکرنے کی منظوری

اسلام آباد:عدالت عظمی نے ملک کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے بارے میں بیان دینے پر برطرف کیے گئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی اپیل کھلی عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کردی ہے ۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال نے اپنے چیمبرمیں شوکت عزیز صدیقی کو مزید پڑھیں