بھارت میں ٹرین سروس جزوی طور پر شروع کرنے کا فیصلہ

aiksath.com.pk

نئی دہلی : بھارت میں انڈین ریلویز نے کل  /12 مئی سے جزوی طور پر مسافرٹرین سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

اس کا آغاز نئی دہلی سے 15جوڑی ٹرینوں کے آپریشن کے ساتھ شروع ہوگا جس کیلئے آن لائن ٹکٹ بک کرنے کی سہولت ہوگی  بھارتی میڈیا کے مطابق پٹنہ ، رانچی ، سکندرآباد ، بنگلورو ، چینائی ، ممبئی سنٹرل ، احمد آباد اور دیگر مقامات سے یہ ٹرینیں چلائی جائیں گی جو اے سی ہوں گی   آئی آر سی ٹی سی کی ویب سائیٹ پر آن لائن بکنگ کی جاسکتی ہے